ساحل آن لائن - سچائی کا آیئنہ

Header
collapse
...
Home / اسپورٹس / شام کا سیاسی حل روس کے ساتھ مشترکہ ہدف ہے : اردگان

شام کا سیاسی حل روس کے ساتھ مشترکہ ہدف ہے : اردگان

Wed, 03 May 2017 18:20:52  SO Admin   S.O. News Service

انقرہ،3مئی(ایس او نیوز/آئی این ایس انڈیا)ترکی کے صدر رجب طیب ایردوآن نے بدھ کے روز باور کرایا ہے کہ شام میں سیاسی حل تک پہنچنا روس کے ساتھ ہمارا مشترکہ ہدف ہے۔انہوں نے یہ بات روس کے شہر سودارالحکومت انقرہ میں کہی۔ ایردوآن سوچی میں روسی صدر ولادیمر پوتن سے ملاقات کریں گے۔اردگان نے صحافیوں کو بتایا کہ وہ پوتن کو اپنی اس خواہش سے آگاہ کریں گے کہ ترکی پر عائد روسی اقتصادی پابندیاں جلد اٹھا لی جائیں۔چی روانہ ہونے سے قبل ترک


Share: